گیا تھا ہیلتھ سینٹر؟ کر آیا اپنی لیڈی ڈاکٹر کی پونڈی؟
نہیں یار وہ ڈاکٹر نی تھی کوئی اور گورا تھا
اس نے تو فیر ٹیکہ لگایا ہونا؟
نہیں یار ٹیسٹ کرانے کو کہا؟
کونسے ٹیسٹ؟ ہو گئے؟
ہاں ہو گئے۔ ایک بلڈ کا لیا ہے، ایک شوگر ، یوریا اور وہ کیا ہوتا ہے۔۔۔
ایکس رے؟
نہیں
سی ٹی سکین؟
نہیں
ایم آر آئی؟
نہیں یار وہ جو چھوٹا سا ہوتا ہے
راجو؟
او نئیں یار وہ جو عورتوں کا ہوتا ہے؟
عورتوں کا بھی ہوتا ہے؟
او یار اتنا کامن سا تو ہے
بچہ؟
نہیں یار ٹیسٹ
بیٹا میں نے تو پہلے ہی کہا تھا تجھے کوئی زنانہ بیماری ہے
او الٹرا ساؤنڈ یار ،،، الٹراساؤنڈ
نہیں یار وہ ڈاکٹر نی تھی کوئی اور گورا تھا
اس نے تو فیر ٹیکہ لگایا ہونا؟
نہیں یار ٹیسٹ کرانے کو کہا؟
کونسے ٹیسٹ؟ ہو گئے؟
ہاں ہو گئے۔ ایک بلڈ کا لیا ہے، ایک شوگر ، یوریا اور وہ کیا ہوتا ہے۔۔۔
ایکس رے؟
نہیں
سی ٹی سکین؟
نہیں
ایم آر آئی؟
نہیں یار وہ جو چھوٹا سا ہوتا ہے
راجو؟
او نئیں یار وہ جو عورتوں کا ہوتا ہے؟
عورتوں کا بھی ہوتا ہے؟
او یار اتنا کامن سا تو ہے
بچہ؟
نہیں یار ٹیسٹ
بیٹا میں نے تو پہلے ہی کہا تھا تجھے کوئی زنانہ بیماری ہے
او الٹرا ساؤنڈ یار ،،، الٹراساؤنڈ
بشکریہ ڈفر کا بلاگ
No comments:
Post a Comment
غیر اخلاقی تبصرے حذف کر دیے جائیں گے اپنا نام ضرور لکھیں تاکہ جواب دینے میں آسانی ہو